تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 22. Al-Hajj · Ayah 6
ذٰلِكَ بِاَنَّ اللّٰهَ هُوَ الْحَقُّ وَ اَنَّهٗ یُحْیِ الْمَوْتٰى وَ اَنَّهٗ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌۙ﴿6﴾
- ذٰلِكَیہ
- بِاَنَّاس لیے کہ
- اللّٰهَاللہ
- هُوَ الْحَقُّوہی برحق
- وَاَنَّهٗاور یہ کہ وہ
- يُحْيِزندہ کرتا ہے
- الْمَوْتٰىمردوں
- وَاَنَّهٗاور یہ کہ وہ
- عَلٰيپر
- كُلِّ شَيْءٍہر شے
- قَدِيْرٌقدرت رکھنے والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ان قدرتوں سے ظاہر ہے کہ خدا ہی (قادر مطلق ہے جو) برحق ہے اور یہ کہ وہ مردوں کو زندہ کردیتا ہے۔ اور یہ کہ وہ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے