تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 22. Al-Hajj · Ayah 7
وَّ اَنَّ السَّاعَةَ اٰتِیَةٌ لَّا رَیْبَ فِیْهَا١ۙ وَ اَنَّ اللّٰهَ یَبْعَثُ مَنْ فِی الْقُبُوْرِ﴿7﴾
- وَّاَنَّاور یہ کہ
- السَّاعَةَگھڑی (قیامت)
- اٰتِيَةٌآنیوالی
- لَّا رَيْبَنہیں شک
- فِيْهَااس میں
- وَاَنَّاور یہ کہ
- اللّٰهَاللہ
- يَبْعَثُاٹھائے گا
- مَنْجو
- فِي الْقُبُوْرِقبروں میں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور یہ کہ قیامت آنے والی ہے۔ اس میں کچھ شک نہیں۔ اور یہ کہ خدا سب لوگوں کو جو قبروں میں ہیں جلا اٹھائے گا