تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 22. Al-Hajj · Ayah 64
لَهٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ١ؕ وَ اِنَّ اللّٰهَ لَهُوَ الْغَنِیُّ الْحَمِیْدُ۠ع﴿64﴾
- لَهٗاسی کے لیے
- مَاجو کچھ
- فِي السَّمٰوٰتِآسمانوں میں
- وَمَااور جو کچھ
- فِي الْاَرْضِزمین میں
- وَاِنَّاور بیشک
- اللّٰهَاللہ
- لَهُوَالبتہ وہی
- الْغَنِيُّبےنیاز
- الْحَمِيْدُتمام خوبیوں والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے اسی کا ہے۔ اور بےشک خدا بےنیاز اور قابل ستائش ہے۔