تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 22. Al-Hajj · Ayah 65
اَلَمْ تَرَ اَنَّ اللّٰهَ سَخَّرَ لَكُمْ مَّا فِی الْاَرْضِ وَ الْفُلْكَ تَجْرِیْ فِی الْبَحْرِ بِاَمْرِهٖ١ؕ وَ یُمْسِكُ السَّمَآءَ اَنْ تَقَعَ عَلَى الْاَرْضِ اِلَّا بِاِذْنِهٖ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ بِالنَّاسِ لَرَءُوْفٌ رَّحِیْمٌ﴿65﴾
- اَلَمْ تَرَکیا تونے نہیں دیکھا
- اَنَّ اللّٰهَکہ اللہ
- سَخَّرَمسخر کیا
- لَكُمْتمہارے لیے
- مَّاجو
- فِي الْاَرْضِزمین میں
- وَالْفُلْكَاور کشتی
- تَجْرِيْچلتی ہے
- فِي الْبَحْرِدریا میں
- بِاَمْرِهٖاس کے حکم سے
- وَيُمْسِكُاور وہ روکے ہوئے ہے
- السَّمَآءَآسمان
- اَنْ تَقَعَکہ وہ گرپڑے
- عَلَي الْاَرْضِزمین پر
- اِلَّامگر
- بِاِذْنِهٖاس کے حکم سے
- اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ
- بِالنَّاسِلوگوں پر
- لَرَءُوْفٌبڑا شفقت کرنیوالا
- رَّحِيْمٌنہایت مہربان
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کیا تم نہیں دیکھتے کہ جتنی چیزیں زمین میں ہیں (سب) خدا نے تمہارے زیرفرمان کر رکھی ہیں اور کشتیاں (بھی) جو اسی کے حکم سے دریا میں چلتی ہیں۔ اور وہ آسمان کو تھامے رہتا ہے کہ زمین پر (نہ) گڑ پڑے مگر اس کے حکم سے۔ بےشک خدا لوگوں پر نہایت شفقت کرنے والا مہربان ہے