تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 22. Al-Hajj · Ayah 66
وَ هُوَ الَّذِیْۤ اَحْیَاكُمْ١٘ ثُمَّ یُمِیْتُكُمْ ثُمَّ یُحْیِیْكُمْ١ؕ اِنَّ الْاِنْسَانَ لَكَفُوْرٌ﴿66﴾
- وَهُوَاور وہی
- الَّذِيْٓجس نے
- اَحْيَاكُمْزندہ کیا تمہیں
- ثُمَّپھر
- يُمِيْتُكُمْمارے گا تمہیں
- ثُمَّپھر
- يُحْيِيْكُمْزندہ کرے گا تمہیں
- اِنَّ الْاِنْسَانَبیشک انسان
- لَكَفُوْرٌبڑا ناشکرا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور وہی تو ہے جس نے تم کو حیات بخشی۔ پھر تم کو مارتا ہے۔ پھر تمہیں زندہ بھی کرے گا۔ اور انسان تو بڑا ناشکر ہے