تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 23. Al-Muminoon · Ayah 102

  1. فَمَنْ ثَقُلَتْ مَوَازِیْنُهٗ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُوْنَ﴿102﴾

    1. فَمَنْپس جو۔ جس
    2. ثَقُلَتْبھاری ہوئی
    3. مَوَازِيْنُهٗاس کا تول (پلہ)
    4. فَاُولٰٓئِكَپس وہ لوگ
    5. هُمُوہ
    6. الْمُفْلِحُوْنَفلاح پانے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو جن کے (عملوں کے) بوجھ بھاری ہوں گے۔ وہ فلاح پانے والے ہیں