تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 23. Al-Muminoon · Ayah 103

  1. وَ مَنْ خَفَّتْ مَوَازِیْنُهٗ فَاُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ خَسِرُوْۤا اَنْفُسَهُمْ فِیْ جَهَنَّمَ خٰلِدُوْنَۚ﴿103﴾

    1. وَمَنْاور جو۔ جس
    2. خَفَّتْہلکی ہوئی
    3. مَوَازِيْنُهٗاس کے تول (پلہ)
    4. فَاُولٰٓئِكَتو وہی لوگ
    5. الَّذِيْنَوہ جنہوں نے
    6. خَسِرُوْٓاخسارہ میں ڈالا
    7. اَنْفُسَهُمْاپنی جانیں
    8. فِيْ جَهَنَّمَجہنم میں
    9. خٰلِدُوْنَہمیشہ رہیں گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جن کے بوجھ ہلکے ہوں گے وہ لوگ ہیں جنہوں نے اپنے تئیں خسارے میں ڈالا، ہمیشہ دوزخ میں رہیں گے