تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 23. Al-Muminoon · Ayah 111
اِنِّیْ جَزَیْتُهُمُ الْیَوْمَ بِمَا صَبَرُوْۤا١ۙ اَنَّهُمْ هُمُ الْفَآئِزُوْنَ﴿111﴾
- اِنِّىْبیشک میں
- جَزَيْتُهُمُمیں نے جزا دی انہیں
- الْيَوْمَآج
- بِمَااس کے بدلے
- صَبَرُوْٓاانہوں نے صبر کیا
- اَنَّهُمْبیشک وہ
- هُمُوہی
- الْفَآئِزُوْنَمراد کو پہنچنے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
آج میں نے اُن کو اُن کے صبر کا بدلہ دیا، کہ وہ کامیاب ہوگئے