تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 23. Al-Muminoon · Ayah 114
قٰلَ اِنْ لَّبِثْتُمْ اِلَّا قَلِیْلًا لَّوْ اَنَّكُمْ كُنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ﴿114﴾
- قٰلَفرمائے گا
- اِنْ لَّبِثْتُمْنہیں تم رہے
- اِلَّامگر (صرف)
- قَلِيْلًاتھوڑا (عرصہ)
- لَّوْکاش
- اَنَّكُمْکہ تم
- كُنْتُمْ تَعْلَمُوْنَجانتے ہوئے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(خدا) فرمائے گا کہ (وہاں) تم (بہت ہی) کم رہے۔ کاش تم جانتے ہوتے