تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 23. Al-Muminoon · Ayah 63
بَلْ قُلُوْبُهُمْ فِیْ غَمْرَةٍ مِّنْ هٰذَا وَ لَهُمْ اَعْمَالٌ مِّنْ دُوْنِ ذٰلِكَ هُمْ لَهَا عٰمِلُوْنَ﴿63﴾
- بَلْبلکہ
- قُلُوْبُهُمْان کے دل
- فِيْ غَمْرَةٍغفلت میں
- مِّنْ ھٰذَااس سے
- وَلَهُمْاور ان کے
- اَعْمَالٌاعمال (جمع)
- مِّنْ دُوْنِعلاوہ
- ذٰلِكَاس
- هُمْ لَهَاوہ انہیں
- عٰمِلُوْنَکرتے رہتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
مگر ان کے دل ان (باتوں) کی طرف سے غفلت میں (پڑے ہوئے) ہیں، اور ان کے سوا اور اعمال بھی ہیں جو یہ کرتے رہتے ہیں