تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 23. Al-Muminoon · Ayah 67
مُسْتَكْبِرِیْنَ١ۖۗ بِهٖ سٰمِرًا تَهْجُرُوْنَ﴿67﴾
- مُسْتَكْبِرِيْنَتکبر کرتے ہوئے
- بِهٖاس کے ساتھ
- سٰمِرًاافسانہ کوئی کرتے ہوئے
- تَهْجُرُوْنَبیہودہ بکواس کرتے ہوئے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ان سے سرکشی کرتے، کہانیوں میں مشغول ہوتے اور بیہودہ بکواس کرتے تھے