تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 23. Al-Muminoon · Ayah 75

  1. وَ لَوْ رَحِمْنٰهُمْ وَ كَشَفْنَا مَا بِهِمْ مِّنْ ضُرٍّ لَّلَجُّوْا فِیْ طُغْیَانِهِمْ یَعْمَهُوْنَ﴿75﴾

    1. وَلَوْاور اگر
    2. رَحِمْنٰهُمْہم ان پر رحم کریں
    3. وَكَشَفْنَااور ہم دور کردیں
    4. مَا بِهِمْجو ان پر
    5. مِّنْ ضُرٍّجو تکلیف
    6. لَّلَجُّوْاارے رہیں
    7. فِيْمیں۔ پر
    8. طُغْيَانِهِمْاپنی سرکشی
    9. يَعْمَهُوْنَبھٹکتے رہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اگر ہم ان پر رحم کریں اور جو تکلیفیں ان کو پہنچ رہی ہیں، وہ دور کردیں تو اپنی سرکشی پر اڑے رہیں (اور) بھٹکتے (پھریں)