تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 23. Al-Muminoon · Ayah 95
وَ اِنَّا عَلٰۤى اَنْ نُّرِیَكَ مَا نَعِدُهُمْ لَقٰدِرُوْنَ﴿95﴾
- وَاِنَّااور بیشک ہم
- عَلٰٓيپر
- اَنْ نُّرِيَكَکہ ہم تمہیں دکھا دیں
- مَا نَعِدُهُمْجو ہم وعدہ کر رہے ہیں ان سے
- لَقٰدِرُوْنَالبتہ قادر ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو وعدہ ہم ان سے کر رہے ہیں ہم تم کو دکھا کر ان پر نازل کرنے پر قادر ہیں