تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 23. Al-Muminoon · Ayah 96
اِدْفَعْ بِالَّتِیْ هِیَ اَحْسَنُ السَّیِّئَةَ١ؕ نَحْنُ اَعْلَمُ بِمَا یَصِفُوْنَ﴿96﴾
- اِدْفَعْدفع کرو
- بِالَّتِيْاس سے جو
- هِىَوہ
- اَحْسَنُسب سے اچھی بھلائی
- السَّيِّئَةَبرائی
- نَحْنُہم
- اَعْلَمُخوب جانتے ہیں
- بِمَااس کو جو
- يَصِفُوْنَوہ بیان کرتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور بری بات کے جواب میں ایسی بات کہو جو نہایت اچھی ہو۔ اور یہ جو کچھ بیان کرتے ہیں ہمیں خوب معلوم ہے