تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 24. An-Noor · Ayah 60

  1. وَ الْقَوَاعِدُ مِنَ النِّسَآءِ الّٰتِیْ لَا یَرْجُوْنَ نِكَاحًا فَلَیْسَ عَلَیْهِنَّ جُنَاحٌ اَنْ یَّضَعْنَ ثِیَابَهُنَّ غَیْرَ مُتَبَرِّجٰتٍۭ بِزِیْنَةٍ١ؕ وَ اَنْ یَّسْتَعْفِفْنَ خَیْرٌ لَّهُنَّ١ؕ وَ اللّٰهُ سَمِیْعٌ عَلِیْمٌ﴿60﴾

    1. وَالْقَوَاعِدُاور خانہ نشین بوڑھی
    2. مِنَ النِّسَآءِعورتوں میں سے
    3. الّٰتِيْوہ جو
    4. لَا يَرْجُوْنَآرزو نہیں رکھتی ہیں
    5. نِكَاحًانکاح
    6. فَلَيْسَتو نہیں
    7. عَلَيْهِنَّان پر
    8. جُنَاحٌکوئی گناہ
    9. اَنْ يَّضَعْنَکہ وہ اتار رکھیں
    10. ثِيَابَهُنَّاپنے کپڑے
    11. غَيْرَ مُتَبَرِّجٰتٍنہ ظاہر کرتے ہوئے
    12. بِزِيْنَةٍزینت کو
    13. وَاَنْاور اگر
    14. يَّسْتَعْفِفْنَوہ بچیں
    15. خَيْرٌبہتر
    16. لَّهُنَّان کے لیے
    17. وَاللّٰهُاور اللہ
    18. سَمِيْعٌسننے والا
    19. عَلِيْمٌجاننے والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور بڑی عمر کی عورتیں جن کو نکاح کی توقع نہیں رہی، اور وہ کپڑے اتار کر سر ننگا کرلیا کریں تو ان پر کچھ گناہ نہیں بشرطیکہ اپنی زینت کی چیزیں نہ ظاہر کریں۔ اور اس سے بھی بچیں تو یہ ان کے حق میں بہتر ہے۔ اور خدا سنتا اور جانتا ہے
Tafseer Ibn-e-Kaseer - 24 : 60