تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 25. Al-Furqaan · Ayah 21
وَ قَالَ الَّذِیْنَ لَا یَرْجُوْنَ لِقَآءَنَا لَوْ لَاۤ اُنْزِلَ عَلَیْنَا الْمَلٰٓئِكَةُ اَوْ نَرٰى رَبَّنَا١ؕ لَقَدِ اسْتَكْبَرُوْا فِیْۤ اَنْفُسِهِمْ وَ عَتَوْ عُتُوًّا كَبِیْرًا﴿21﴾
- وَقَالَاور کہا
- الَّذِيْنَوہ لوگ جو
- لَا يَرْجُوْنَوہ امید نہیں رکھتے
- لِقَآءَنَاہم سے ملنا
- لَوْلَآکیوں نہ
- اُنْزِلَاتارے گئے
- عَلَيْنَاہم پر
- الْمَلٰٓئِكَةُفرشتے
- اَوْ نَرٰيیا ہم دیکھ لیتے
- رَبَّنَااپنا رب
- لَقَدِ اسْتَكْبَرُوْاتحقیق انہوں نے بڑا کیا
- فِيْٓ اَنْفُسِهِمْاپنے دلوں میں
- وَعَتَوْاور انہوں نے سرکشی کی
- عُتُوًّا كَبِيْرًابڑی سرکشی
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو لوگ ہم سے ملنے کی امید نہیں رکھتے۔ کہتے ہیں کہ ہم پر فرشتے کیوں نہ نازل کئے گئے۔ یا ہم اپنی آنکھ سے اپنے پروردگار کو دیکھ لیں۔ یہ اپنے خیال میں بڑائی رکھتے ہیں اور (اسی بنا پر) بڑے سرکش ہو رہے ہی