تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 25. Al-Furqaan · Ayah 23
وَ قَدِمْنَاۤ اِلٰى مَا عَمِلُوْا مِنْ عَمَلٍ فَجَعَلْنٰهُ هَبَآءً مَّنْثُوْرًا﴿23﴾
- وَقَدِمْنَآاور ہم آئے (متوجہ ہونگے)
- اِلٰىطرف
- مَا عَمِلُوْاجو انہوں نے کیے
- مِنْ عَمَلٍکوئی کام
- فَجَعَلْنٰهُتو ہم کردینگے نہیں
- هَبَآءًغبار
- مَّنْثُوْرًابکھرا ہوا (پراگندہ)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو انہوں نے عمل کئے ہوں گے ہم ان کی طرف متوجہ ہوں گے تو ان کو اُڑتی خاک کردیں گے