تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 25. Al-Furqaan · Ayah 26
اَلْمُلْكُ یَوْمَئِذِ اِ۟لْحَقُّ لِلرَّحْمٰنِ١ؕ وَ كَانَ یَوْمًا عَلَى الْكٰفِرِیْنَ عَسِیْرًا﴿26﴾
- اَلْمُلْكُبادشاہت
- يَوْمَئِذِاس دن
- الْحَقُّسچی
- لِلرَّحْمٰنِرحمن کے لیے
- وَكَانَاور ہے۔ ہوگا
- يَوْمًاوہ دن
- عَلَي الْكٰفِرِيْنَکافروں پر
- عَسِيْرًاسخت
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اس دن سچی بادشاہی خدا ہی کی ہوگی۔ اور وہ دن کافروں پر (سخت) مشکل ہوگا