تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 25. Al-Furqaan · Ayah 27
وَ یَوْمَ یَعَضُّ الظَّالِمُ عَلٰى یَدَیْهِ یَقُوْلُ یٰلَیْتَنِی اتَّخَذْتُ مَعَ الرَّسُوْلِ سَبِیْلًا﴿27﴾
- وَيَوْمَاور جس دن
- يَعَضُّکاٹ کھائے گا
- الظَّالِمُظالم
- عَلٰي يَدَيْهِاپنے ہاتھوں کو
- يَقُوْلُوہ کہے گا
- يٰلَيْتَنِياے کاش ! میں
- اتَّخَذْتُپکڑ لیتا
- مَعَ الرَّسُوْلِرسول کے ساتھ
- سَبِيْلًاراستہ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جس دن (ناعاقبت اندیش) ظالم اپنے ہاتھ کاٹ کاٹ کر کھائے گا (اور کہے گا) کہ اے کاش میں نے پیغمبر کے ساتھ رشتہ اختیار کیا ہوتا