تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 25. Al-Furqaan · Ayah 39
وَ كُلًّا ضَرَبْنَا لَهُ الْاَمْثَالَ١٘ وَ كُلًّا تَبَّرْنَا تَتْبِیْرًا﴿39﴾
- وَكُلًّااور ہر ایک کو
- ضَرَبْنَاہم نے بیان کیں
- لَهُاس کے لیے
- الْاَمْثَالَمثالیں
- وَكُلًّااور ہر ایک کو
- تَبَّرْنَاہم نے مٹا دیا
- تَتْبِيْرًاتباہ کر کے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور سب کے (سمجھانے کے لئے) ہم نے مثالیں بیان کیں اور (نہ ماننے پر) سب کا تہس نہس کردیا