تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 25. Al-Furqaan · Ayah 38
وَّ عَادًا وَّ ثَمُوْدَاۡ وَ اَصْحٰبَ الرَّسِّ وَ قُرُوْنًۢا بَیْنَ ذٰلِكَ كَثِیْرًا﴿38﴾
- وَّعَادًااور عاد
- وَّثَمُوْدَااور ثمود
- وَاَصْحٰبَ الرَّسِّاور کنویں والے
- وَقُرُوْنًۢااور جماعتیں
- بَيْنَ ذٰلِكَان کے درمیان
- كَثِيْرًابہت سی
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور عاد اور ثمود اور کنوئیں والوں اور ان کے درمیان اور بہت سی جماعتوں کو بھی (ہلاک کر ڈالا)