تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 25. Al-Furqaan · Ayah 5
وَ قَالُوْۤا اَسَاطِیْرُ الْاَوَّلِیْنَ اكْتَتَبَهَا فَهِیَ تُمْلٰى عَلَیْهِ بُكْرَةً وَّ اَصِیْلًا﴿5﴾
- وَقَالُوْٓااور انہوں نے کہا
- اَسَاطِيْرُکہانیاں
- الْاَوَّلِيْنَپہلے لوگ
- اكْتَتَبَهَااس نے انہیں لکھ لیا ہے
- فَهِيَ تُمْلٰىپس وہ پڑھی جاتی ہیں
- عَلَيْهِاس پر
- بُكْرَةًصبح
- وَّاَصِيْلًااور شام
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور کہتے ہیں کہ یہ پہلے لوگوں کی کہانیاں ہیں جس کو اس نے لکھ رکھا ہے اور وہ صبح وشام اس کو پڑھ پڑھ کر سنائی جاتی ہیں