تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 25. Al-Furqaan · Ayah 53
وَ هُوَ الَّذِیْ مَرَجَ الْبَحْرَیْنِ هٰذَا عَذْبٌ فُرَاتٌ وَّ هٰذَا مِلْحٌ اُجَاجٌ١ۚ وَ جَعَلَ بَیْنَهُمَا بَرْزَخًا وَّ حِجْرًا مَّحْجُوْرًا﴿53﴾
- وَهُوَاور وہی
- الَّذِيْجس نے
- مَرَجَملایا
- الْبَحْرَيْنِدو دریا
- ھٰذَایہ
- عَذْبٌشیریں
- فُرَاتٌخوشگوار
- وَّھٰذَااور یہ
- مِلْحٌ اُجَاجٌتلخ بدمزہ
- وَجَعَلَاور اس نے بنایا
- بَيْنَهُمَاان دونوں کے درمیان
- بَرْزَخًاایک پردہ
- وَّحِجْرًااور آڑ
- مَّحْجُوْرًامضبوط آڑ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور وہی تو ہے جس نے دو دریاؤں کو ملا دیا ایک کا پانی شیریں ہے پیاس بجھانے والا اور دوسرے کا کھاری چھاتی جلانے والا۔ اور دونوں کے درمیان ایک آڑ اور مضبوط اوٹ بنادی