تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 25. Al-Furqaan · Ayah 54
وَ هُوَ الَّذِیْ خَلَقَ مِنَ الْمَآءِ بَشَرًا فَجَعَلَهٗ نَسَبًا وَّ صِهْرًا١ؕ وَ كَانَ رَبُّكَ قَدِیْرًا﴿54﴾
- وَهُوَاور وہی
- الَّذِيْجس نے
- خَلَقَپیدا کیا
- مِنَ الْمَآءِپانی سے
- بَشَرًابشر
- فَجَعَلَهٗپھر بنائے اس کے
- نَسَبًانسب
- وَّصِهْرًااور سسرال
- وَكَانَاور ہے
- رَبُّكَتیرا رب
- قَدِيْرًاقدرت والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور وہی تو ہے جس نے پانی سے آدمی پیدا کیا۔ پھر اس کو صاحب نسب اور صاحب قرابت دامادی بنایا۔ اور تمہارا پروردگار (ہر طرح کی) قدرت رکھتا ہے