تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 25. Al-Furqaan · Ayah 69
یُّضٰعَفْ لَهُ الْعَذَابُ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ وَ یَخْلُدْ فِیْهٖ مُهَانًاۗۖ﴿69﴾
- يُّضٰعَفْدوچند کردیا جائیگا
- لَهُاس کے لیے
- الْعَذَابُعذاب
- يَوْمَ الْقِيٰمَةِروز قیامت
- وَيَخْلُدْاور وہ ہمیشہ رہے گا
- فِيْهٖاس میں
- مُهَانًاخوارہ ہو کر
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
قیامت کے دن اس کو دونا عذاب ہوگا اور ذلت وخواری سے ہمیشہ اس میں رہے گا