تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 25. Al-Furqaan · Ayah 71
وَ مَنْ تَابَ وَ عَمِلَ صَالِحًا فَاِنَّهٗ یَتُوْبُ اِلَى اللّٰهِ مَتَابًا﴿71﴾
- وَمَنْ تَابَاور جس نے توبہ کی
- وَعَمِلَاور عمل کیے
- صَالِحًانیک
- فَاِنَّهٗتو بیشک وہ
- يَتُوْبُرجوع کرتا ہے
- اِلَى اللّٰهِاللہ کی طرف
- مَتَابًارجوع کرنے کا مقام
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو توبہ کرتا اور عمل نیک کرتا ہے تو بےشک وہ خدا کی طرف رجوع کرتا ہے