تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 25. Al-Furqaan · Ayah 73
وَ الَّذِیْنَ اِذَا ذُكِّرُوْا بِاٰیٰتِ رَبِّهِمْ لَمْ یَخِرُّوْا عَلَیْهَا صُمًّا وَّ عُمْیَانًا﴿73﴾
- وَالَّذِيْنَاور وہ لوگ جو
- اِذَا ذُكِّرُوْاجب انہیں نصیحت کی جاتی ہے
- بِاٰيٰتِ رَبِّهِمْان کے رب کے احکام سے
- لَمْ يَخِرُّوْانہیں گرپڑتے
- عَلَيْهَاان پر
- صُمًّابہروں کی طرح
- وَّعُمْيَانًااور اندھوں کی طرح
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور وہ کہ جب ان کو پروردگار کی باتیں سمجھائی جاتی ہیں تو اُن پر اندھے اور بہرے ہو کر نہیں گرتے (بلکہ غور سے سنتے ہیں)