تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 25. Al-Furqaan · Ayah 74
وَ الَّذِیْنَ یَقُوْلُوْنَ رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ اَزْوَاجِنَا وَ ذُرِّیّٰتِنَا قُرَّةَ اَعْیُنٍ وَّ اجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِیْنَ اِمَامًا﴿74﴾
- وَالَّذِيْنَاور وہ لوگ جو
- يَقُوْلُوْنَکہتے ہیں وہ
- رَبَّنَا هَبْ لَنَااے ہمارے رب عطا فرما ہمیں
- مِنْسے
- اَزْوَاجِنَاہماری بیویاں
- وَذُرِّيّٰتِنَااور ہماری اولاد
- قُرَّةَ اَعْيُنٍٹھنڈک آنکھوں کی
- وَّاجْعَلْنَااور بنادے ہمیں
- لِلْمُتَّقِيْنَپرہیزگاروں کا
- اِمَامًاامام (پیشوا)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور وہ جو (خدا سے) دعا مانگتے ہیں کہ اے پروردگار ہم کو ہماری بیویوں کی طرف سے (دل کا چین) اور اولاد کی طرف سے آنکھ کی ٹھنڈک عطا فرما اور ہمیں پرہیزگاروں کا امام بنا