تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 25. Al-Furqaan · Ayah 76
خٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ؕ حَسُنَتْ مُسْتَقَرًّا وَّ مُقَامًا﴿76﴾
- خٰلِدِيْنَوہ ہمیشہ رہیں گے
- فِيْهَااس میں
- حَسُنَتْاچھی ہے
- مُسْتَقَرًّاآرام گاہ
- وَّمُقَامًااور مسکن
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اس میں وہ ہمیشہ رہیں گے۔ اور وہ ٹھیرنے اور رہنے کی بہت ہی عمدہ جگہ ہے