تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 25. Al-Furqaan · Ayah 77
قُلْ مَا یَعْبَؤُا بِكُمْ رَبِّیْ لَوْ لَا دُعَآؤُكُمْ١ۚ فَقَدْ كَذَّبْتُمْ فَسَوْفَ یَكُوْنُ لِزَامًا۠ع﴿77﴾
- قُلْفرما دیں
- مَا يَعْبَؤُاپرواہ نہیں رکھتا
- بِكُمْتمہاری
- رَبِّيْمیرا رب
- لَوْلَا دُعَآؤُكُمْنہ پکارو تم
- فَقَدْ كَذَّبْتُمْتو جھٹلا دیا تم نے
- فَسَوْفَپس عنقریب
- يَكُوْنُہوگی
- لِزَامًالازمی
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کہہ دو کہ اگر تم (خدا کو) نہیں پکارتے تو میرا پروردگار بھی تمہاری کچھ پروا نہیں کرتا۔ تم نے تکذیب کی ہے سو اس کی سزا (تمہارے لئے) لازم ہوگی