تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 155
قَالَ هٰذِهٖ نَاقَةٌ لَّهَا شِرْبٌ وَّ لَكُمْ شِرْبُ یَوْمٍ مَّعْلُوْمٍۚ﴿155﴾
- قَالَاس نے فرمایا
- هٰذِهٖیہ
- نَاقَةٌاونٹنی
- لَّهَااس کے لیے
- شِرْبٌپانی پینے کی باری
- وَّلَكُمْاور تمہارے لیے
- شِرْبُبایک باری پانی پینے کی
- يَوْمٍ مَّعْلُوْمٍمعین دن
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
صالح نے کہا (دیکھو) یہ اونٹنی ہے (ایک دن) اس کی پانی پینے کی باری ہے اور ایک معین روز تمہاری باری