تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 156
وَ لَا تَمَسُّوْهَا بِسُوْٓءٍ فَیَاْخُذَكُمْ عَذَابُ یَوْمٍ عَظِیْمٍ﴿156﴾
- وَلَا تَمَسُّوْهَااور اسے ہاتھ نہ لگانا
- بِسُوْٓءٍبرائی سے
- فَيَاْخُذَكُمْسو (ورنہ) تمہیں آپکڑے گا
- عَذَابُعذاب
- يَوْمٍ عَظِيْمٍایک بڑا دن
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اس کو کوئی تکلیف نہ دینا (نہیں تو) تم کو سخت عذاب آ پکڑے گا