تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 19

  1. وَ فَعَلْتَ فَعْلَتَكَ الَّتِیْ فَعَلْتَ وَ اَنْتَ مِنَ الْكٰفِرِیْنَ﴿19﴾

    1. وَفَعَلْتَاور تونے کیا
    2. فَعْلَتَكَاپنا (وہ) کام
    3. الَّتِيْ فَعَلْتَجو تونے کیا
    4. وَاَنْتَاور تو
    5. مِنَسے
    6. الْكٰفِرِيْنَناشکرے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور تم نے وہ کام کیا تھا جو کیا اور تم ناشکرے معلوم ہوتے ہو
Tafseer Ibn-e-Kaseer - 26 : 19