تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 212
اِنَّهُمْ عَنِ السَّمْعِ لَمَعْزُوْلُوْنَؕ﴿212﴾
- اِنَّهُمْبیشک وہ
- عَنِسے
- السَّمْعِسننا
- لَمَعْزُوْلُوْنَدور کردئیے گئے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
وہ (آسمانی باتوں) کے سننے (کے مقامات) سے الگ کر دیئے گئے ہیں