تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 4
اِنْ نَّشَاْ نُنَزِّلْ عَلَیْهِمْ مِّنَ السَّمَآءِ اٰیَةً فَظَلَّتْ اَعْنَاقُهُمْ لَهَا خٰضِعِیْنَ﴿4﴾
- اِنْ نَّشَاْاگر ہم چاہیں
- نُنَزِّلْہم اتار دیں
- عَلَيْهِمْان پر
- مِّنَ السَّمَآءِآسمان سے
- اٰيَةًکوئی نشانی
- فَظَلَّتْتو ہوجائیں
- اَعْنَاقُهُمْان کی گردنیں
- لَهَااس کے آگے
- خٰضِعِيْنَپست
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اگر ہم چاہیں تو ان پر آسمان سے نشانی اُتار دیں۔ پھر ان کی گردنیں اس کے آگے جھک جائیں