تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 27. An-Naml · Ayah 23

  1. اِنِّیْ وَجَدْتُّ امْرَاَةً تَمْلِكُهُمْ وَ اُوْتِیَتْ مِنْ كُلِّ شَیْءٍ وَّ لَهَا عَرْشٌ عَظِیْمٌ﴿23﴾

    1. اِنِّىْبیشک میں نے
    2. وَجَدْتُّپایا (دیکھا)
    3. امْرَاَةًایک عورت
    4. تَمْلِكُهُمْوہ ان پا بادشاہت کرتی ہے
    5. وَاُوْتِيَتْاور دی گئی ہے
    6. مِنْ كُلِّ شَيْءٍہر شے
    7. وَّ لَهَااور اسکے لیے
    8. عَرْشٌایک تخت
    9. عَظِيْمٌبڑا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
میں نے ایک عورت دیکھی کہ ان لوگوں پر بادشاہت کرتی ہے اور ہر چیز اسے میسر ہے اور اس کا ایک بڑا تخت ہے