تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 27. An-Naml · Ayah 25

  1. اَلَّا یَسْجُدُوْا لِلّٰهِ الَّذِیْ یُخْرِجُ الْخَبْءَ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ یَعْلَمُ مَا تُخْفُوْنَ وَ مَا تُعْلِنُوْنَ﴿25﴾

    1. اَلَّاکہ نہیں
    2. يَسْجُدُوْا لِلّٰهِوہ سجدہ کرتے اللہ کو
    3. الَّذِيْوہ جو
    4. يُخْرِجُنکالتا ہے
    5. الْخَبْءَچھپی ہوئی
    6. فِي السَّمٰوٰتِآسمانوں میں
    7. وَالْاَرْضِاور زمین
    8. وَيَعْلَمُاور جانتا ہے
    9. مَا تُخْفُوْنَجو تم چھپاتے ہو
    10. وَمَااور جو
    11. تُعْلِنُوْنَتم ظاہر کرتے ہو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(اور نہیں سمجھتے) کہ خدا کو آسمانوں اور زمین میں چھپی چیزوں کو ظاہر کردیتا اور تمہارے پوشیدہ اور ظاہر اعمال کو جانتا ہے کیوں سجدہ نہ کریں