تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 27. An-Naml · Ayah 39

  1. قَالَ عِفْرِیْتٌ مِّنَ الْجِنِّ اَنَا اٰتِیْكَ بِهٖ قَبْلَ اَنْ تَقُوْمَ مِنْ مَّقَامِكَ١ۚ وَ اِنِّیْ عَلَیْهِ لَقَوِیٌّ اَمِیْنٌ﴿39﴾

    1. قَالَکہا
    2. عِفْرِيْتٌایک قوی ہیکل
    3. مِّنَ الْجِنِّجنات سے
    4. اَنَا اٰتِيْكَمیں آپ کے پاس لے آؤں گا
    5. بِهٖاس کو
    6. قَبْلَاس سے قبل
    7. اَنْ تَقُوْمَکہ آپ کھڑے ہوں
    8. مِنْ مَّقَامِكَاپنی جگہ سے
    9. وَاِنِّىْاور بیشک میں
    10. عَلَيْهِاس پر
    11. لَقَوِيٌّالبتہ قوت والا
    12. اَمِيْنٌامانت دار
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جنات میں سے ایک قوی ہیکل جن نے کہا کہ قبل اس کے کہ آپ اپنی جگہ سے اٹھیں میں اس کو آپ کے پاس لاحاضر کرتا ہوں اور میں اس (کے اٹھانے کی) طاقت رکھتا ہوں (اور) امانت دار ہوں
Tafseer Ibn-e-Kaseer - 27 : 39