تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 27. An-Naml · Ayah 51
فَانْظُرْ كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ مَكْرِهِمْ١ۙ اَنَّا دَمَّرْنٰهُمْ وَ قَوْمَهُمْ اَجْمَعِیْنَ﴿51﴾
- فَانْظُرْپس دیکھو
- كَيْفَکیسا
- كَانَہوا
- عَاقِبَةُانجام
- مَكْرِهِمْان کا مکر
- اَنَّاکہ ہم
- دَمَّرْنٰهُمْہم نے تباہ کردیا انہیں
- وَقَوْمَهُمْاور ان کی قوم
- اَجْمَعِيْنَسب کو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو دیکھ لو ان کی چال کا کیسا انجام ہوا۔ ہم نے ان کو اور ان کی قوم سب کو ہلاک کر ڈالا