تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 27. An-Naml · Ayah 52

  1. فَتِلْكَ بُیُوْتُهُمْ خَاوِیَةًۢ بِمَا ظَلَمُوْا١ؕ اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیَةً لِّقَوْمٍ یَّعْلَمُوْنَ﴿52﴾

    1. فَتِلْكَاب یہ
    2. بُيُوْتُهُمْان کے گھر
    3. خَاوِيَةًگرے پڑے
    4. بِمَا ظَلَمُوْاان کے ظلم کے سبب
    5. اِنَّبیشک
    6. فِيْ ذٰلِكَاس میں
    7. لَاٰيَةًالبتہ نشانی
    8. لِّقَوْمٍ يَّعْلَمُوْنَلوگوں کے لیے جو جانتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اب یہ ان کے گھر ان کے ظلم کے سبب خالی پڑے ہیں۔ جو لوگ دانش رکھتے ہیں، ان کے لئے اس میں نشانی ہے