تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 27. An-Naml · Ayah 74

  1. وَ اِنَّ رَبَّكَ لَیَعْلَمُ مَا تُكِنُّ صُدُوْرُهُمْ وَ مَا یُعْلِنُوْنَ﴿74﴾

    1. وَاِنَّاور بیشک
    2. رَبَّكَتمہارا رب
    3. لَيَعْلَمُخوب جانتا ہے
    4. مَا تُكِنُّجو چھپی ہوئی ہے
    5. صُدُوْرُهُمْان کے دل
    6. وَمَااور جو
    7. يُعْلِنُوْنَوہ ظاہر کرتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو باتیں ان کے سینوں میں پوشیدہ ہوتی ہیں اور جو کام وہ ظاہر کرتے ہیں تمہارا پروردگار ان (سب) کو جانتا ہے