تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 27. An-Naml · Ayah 88

  1. وَ تَرَى الْجِبَالَ تَحْسَبُهَا جَامِدَةً وَّ هِیَ تَمُرُّ مَرَّ السَّحَابِ١ؕ صُنْعَ اللّٰهِ الَّذِیْۤ اَتْقَنَ كُلَّ شَیْءٍ١ؕ اِنَّهٗ خَبِیْرٌۢ بِمَا تَفْعَلُوْنَ﴿88﴾

    1. وَتَرَىاور تو دیکھتا ہے
    2. الْجِبَالَپہاڑ (جمع)
    3. تَحْسَبُهَاتو خیال کرتا ہے انہیں
    4. جَامِدَةًجما ہوا
    5. وَّهِىَاور وہ
    6. تَمُرُّچلیں گے
    7. مَرَّ السَّحَابِبادلوں کی طرح چلنا
    8. صُنْعَ اللّٰهِاللہ کی کاری گری
    9. الَّذِيْٓوہ جس نے
    10. اَتْقَنَخوبی سے بنایا
    11. كُلَّ شَيْءٍہر شے
    12. اِنَّهٗبیشک وہ
    13. خَبِيْرٌباخبر
    14. بِمَااس سے جو
    15. تَفْعَلُوْنَتم کرتے ہو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور تم پہاڑوں کو دیکھتے ہو تو خیال کرتے ہو کہ (اپنی جگہ پر) کھڑے ہیں مگر وہ (اس روز) اس طرح اُڑے پھریں گے جیسے بادل۔ (یہ) خدا کی کاریگری ہے جس نے ہر چیز کو مضبوط بنایا۔ بےشک وہ تمہارے سب افعال سے باخبر ہے