تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 27. An-Naml · Ayah 89
مَنْ جَآءَ بِالْحَسَنَةِ فَلَهٗ خَیْرٌ مِّنْهَا١ۚ وَ هُمْ مِّنْ فَزَعٍ یَّوْمَئِذٍ اٰمِنُوْنَ﴿89﴾
- مَنْ جَآءَجو آیا
- بِالْحَسَنَةِکسی نیکی کے ساتھ
- فَلَهٗتو اس کے لیے
- خَيْرٌبہتر
- مِّنْهَااس سے
- وَهُمْاور وہ
- مِّنْ فَزَعٍگھبراہٹ سے
- يَّوْمَئِذٍاس دن
- اٰمِنُوْنَمحفوظ ہوں گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جو شخص نیکی لےکر آئے گا تو اس کے لئے اس سے بہتر (بدلہ تیار) ہے اور ایسے لوگ (اُس روز) گھبراہٹ سے بےخوف ہوں گے