تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 28. Al-Qasas · Ayah 26
قَالَتْ اِحْدٰىهُمَا یٰۤاَبَتِ اسْتَاْجِرْهُ١٘ اِنَّ خَیْرَ مَنِ اسْتَاْجَرْتَ الْقَوِیُّ الْاَمِیْنُ﴿26﴾
- قَالَتْبولی وہ
- اِحْدٰىهُمَاان میں سے ایک
- يٰٓاَبَتِاے میرے باپ
- اسْتَاْجِرْهُاسے ملازم رکھ لو
- اِنَّبیشک
- خَيْرَبہتر
- مَنِجو۔ جسے
- اسْتَاْجَرْتَتم ملازم رکھو
- الْقَوِيُّطاقتور
- الْاَمِيْنُامانت دار
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ایک لڑکی بولی کہ ابّا ان کو نوکر رکھ لیجئے کیونکہ بہتر نوکر جو آپ رکھیں وہ ہے (جو) توانا اور امانت دار (ہو)