تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 28. Al-Qasas · Ayah 5
وَ نُرِیْدُ اَنْ نَّمُنَّ عَلَى الَّذِیْنَ اسْتُضْعِفُوْا فِی الْاَرْضِ وَ نَجْعَلَهُمْ اَئِمَّةً وَّ نَجْعَلَهُمُ الْوٰرِثِیْنَۙ﴿5﴾
- وَنُرِيْدُاور ہم چاہتے تھے
- اَنْکہ
- نَّمُنَّہم احسان کریں
- عَلَي الَّذِيْنَان لوگوں پر جو
- اسْتُضْعِفُوْاکمزور کر دئیے گئے تھے
- فِي الْاَرْضِزمین (ملک) میں
- وَنَجْعَلَهُمْاور ہم بنائیں انہیں
- اَئِمَّةًپیشوا (جمع)
- وَّنَجْعَلَهُمُاور ہم بنائیں انہیں
- الْوٰرِثِيْنَوارث (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ہم چاہتے تھے کہ جو لوگ ملک میں کمزور کر دیئے گئے ہیں اُن پر احسان کریں اور اُن کو پیشوا بنائیں اور انہیں (ملک کا) وارث کریں