تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 28. Al-Qasas · Ayah 6
وَ نُمَكِّنَ لَهُمْ فِی الْاَرْضِ وَ نُرِیَ فِرْعَوْنَ وَ هَامٰنَ وَ جُنُوْدَهُمَا مِنْهُمْ مَّا كَانُوْا یَحْذَرُوْنَ﴿6﴾
- وَنُمَكِّنَاور ہم قدرت (حکومت) دیں
- لَهُمْانہیں
- فِي الْاَرْضِزمین (ملک) میں
- وَنُرِيَاور ہم دکھا دیں
- فِرْعَوْنَفرعون
- وَهَامٰنَاور ہامان
- وَجُنُوْدَهُمَااور ان کے لشکر
- مِنْهُمْان اسے
- مَّاجس چیز
- كَانُوْا يَحْذَرُوْنَوہ ڈرتے تھے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ملک میں ان کو قدرت دیں اور فرعون اور ہامان اور اُن کے لشکر کو وہ چیزیں دکھا دیں جس سے وہ ڈرتے تھے