تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 28. Al-Qasas · Ayah 65
وَ یَوْمَ یُنَادِیْهِمْ فَیَقُوْلُ مَا ذَاۤ اَجَبْتُمُ الْمُرْسَلِیْنَ﴿65﴾
- وَيَوْمَاور جس دن
- يُنَادِيْهِمْوہ پکارے گا انہیں
- فَيَقُوْلُتو فرمائے گا
- مَاذَآکیا
- اَجَبْتُمُتم نے جواب دیا
- الْمُرْسَلِيْنَپیغمبر (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جس روز خدا اُن کو پکارے گا اور کہے گا کہ تم نے پیغمبروں کو کیا جواب دیا