تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 29. Al-Ankaboot · Ayah 22
وَ مَاۤ اَنْتُمْ بِمُعْجِزِیْنَ فِی الْاَرْضِ وَ لَا فِی السَّمَآءِ١٘ وَ مَا لَكُمْ مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِ مِنْ وَّلِیٍّ وَّ لَا نَصِیْرٍ۠ع﴿22﴾
- وَمَآ اَنْتُمْاور نہ تم
- بِمُعْجِزِيْنَعاجز کرنے والے
- فِي الْاَرْضِزمین میں
- وَلَااور نہ
- فِي السَّمَآءِآسمان میں
- وَمَااور نہیں
- لَكُمْتمہارے لیے
- مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِاللہ کے سوا
- مِنْ وَّلِيٍّکوئی حمایتی
- وَّلَااور نہ
- نَصِيْرٍکوئی مددگار
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور تم (اُس کو) نہ زمین میں عاجز کرسکتے ہو نہ آسمان میں اور نہ خدا کے سوا تمہارا کوئی دوست ہے اور نہ مددگار