تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 29. Al-Ankaboot · Ayah 23

  1. وَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا بِاٰیٰتِ اللّٰهِ وَ لِقَآئِهٖۤ اُولٰٓئِكَ یَئِسُوْا مِنْ رَّحْمَتِیْ وَ اُولٰٓئِكَ لَهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌ﴿23﴾

    1. وَالَّذِيْنَاور وہ لوگ جنہوں نے
    2. كَفَرُوْاانکار کیا
    3. بِاٰيٰتِ اللّٰهِاللہ کی نشانیوں کا
    4. وَلِقَآئِهٖٓاور اس کی ملاقات
    5. اُولٰٓئِكَیہی ہیں
    6. يَئِسُوْاوہ ناامید ہوئے
    7. مِنْ رَّحْمَتِيْمیری رحمت سے
    8. وَاُولٰٓئِكَاور یہی ہیں
    9. لَهُمْان کے لیے
    10. عَذَابٌعذاب
    11. اَلِيْمٌدردناک
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جن لوگوں نے خدا کی آیتوں سے اور اس کے ملنے سے انکار کیا وہ میری رحمت سے نااُمید ہوگئے ہیں اور ان کو درد دینے والا عذاب ہوگا