تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 29. Al-Ankaboot · Ayah 42
اِنَّ اللّٰهَ یَعْلَمُ مَا یَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِهٖ مِنْ شَیْءٍ١ؕ وَ هُوَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ﴿42﴾
- اِنَّبیشک
- اللّٰهَاللہ
- يَعْلَمُجانتا ہے
- مَا يَدْعُوْنَجو وہ پکارتے ہیں
- مِنْسے
- دُوْنِهٖاس کے سوا
- مِنْ شَيْءٍکوئی چیز
- وَهُوَاور وہ
- الْعَزِيْزُغالب زبردست ہے
- الْحَكِيْمُحکمت والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہ جس چیز کو خدا کے سوا پکارتے ہیں (خواہ) وہ کچھ ہی ہو خدا اُسے جانتا ہے۔ اور وہ غالب اور حکمت والا ہے